امریکہ نے بشار الاسد کے مقرب پانچ اداروں اور پانچ مزید اہم شخصیات کو شہریوں کیخلاف تشدد میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت بلیک لسٹ کردیا
بدھ 17 مئی 2017 23:21
(جاری ہے)
رامی مخلوف پر امریکا نے سنہ 2008ئ میں پابندیاں عائد کی تھیں۔امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ محمد عباس نامی شخص رامی مخلوف کے مالی امور کا انچارج ہے۔ اس کے علاوہ المخلوف کی قائم کردہ البستان چیئرٹی فاؤنڈیشن پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔بلیک لسٹ کی گئی دیگر شخصیات میں رامی المخلوف کے دو بھائی ایہاب مخلوف اور ایاد مخلوف شامل ہیں۔ ایہاب مخلوف شام میں موبائل فون سروس مہیا کرنے والی ’سیرٹل‘ کمپنی کا وائس چیئرمین ہے۔پابندیوں کی زد میں آنے والی شامی شخصیات اور اداروں کے ساتھ امریکا میں ہرطرح کا لین دن اور تعلق پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.