لیاقت بلوچ ودیگر کی سی ایم ایچ میں مولانا عبدالغفور حیدری ودیگر زخمیوں کی عیادت

بدھ 17 مئی 2017 21:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2017ء) جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، مرکزی نائب امیر میاں محمد اسلم ،صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی،ہدایت الرحما ن بلوچ ودیگر نے سی ایم ایچ جاکرمستونگ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے جمعیت علماء اسلام کے رہنماڈپٹی چیئر مین سینٹ مولاناعبدالغفور حیدری ودیگر زخمیوں کی عیادت کی اس موقع پر انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی شہداء کی مغفرت درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی

متعلقہ عنوان :