چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ دفاعی اور سیکورٹی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال ،آئی ایس پی آر

بدھ 17 مئی 2017 23:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مئی2017ء) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات سے ترک سفیر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دفاعی اور سیکورٹی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات سے ترک سفیرصادق بابر نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرزراولپنڈی میں ملاقات کی ۔ملاقات میں دو طرفہ دفاعی اور سیکورٹی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :