اداکار عامر خان فلم’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ میں کام کرنے کے لئے تیار ہو گئے

جمعرات 18 مئی 2017 12:06

اداکار عامر خان فلم’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ میں کام کرنے کے لئے تیار ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار عامر خان فلم’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ میں کام کرنے کے لئے تیار ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان اور امیتابھ بچن آج کل اپنی نئی فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کا سکرپٹ پڑھنے میں مصروف ہیں اور دونوں اداکار فلم میں کام کرنے کے لئے تیار ہیں ۔فلم کے ہدایتکار ویجے کرشنا اچاریا ہیں ۔فلم میں کترینہ کیف اور فاطمہ ثناء شیخ مرکزی کردارادا کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :