سرگودہا، پولیس نے ضلع بھر میں کرایہ داری ایکٹ کی خلا ف ورزی پر مقدمات در ج کرلئے

جمعرات 18 مئی 2017 14:28

سرگودہا، پولیس نے ضلع بھر میں کرایہ داری ایکٹ کی خلا ف ورزی پر مقدمات ..
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2017ء) پولیس نے ضلع بھر میں کرایہ داری ایکٹ کی خلا ف ورزی پر مقدمات در ج کرلئے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے یہ کاروائی متعلقہ تھا نو ں میں کرایہ داری کی دستاویزات جمع کروائے بغیر مکان کرایہ پر دینے والے مکان مالکان اور کرایہ داروں کے خلا ف کر تے ہو ئے مقدمات کا اندراج کیا جب کہ سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر بھی چار ڈرائیوروں کو گرفتار کر کے مقدمات در ج کرلئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :