اس وقت متحدہ عرب امارات میں سب سے زیادہ غیر ملکی تارکین وطن ہیں

جمعرات 18 مئی 2017 16:31

اس وقت متحدہ عرب امارات میں سب سے زیادہ غیر ملکی تارکین وطن ہیں
دوبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2017ء) اس وقت متحدہ عرب امارات میں سب سے زیادہ غیر ملکی تارکین وطن ہیں جن میں سے 906000 پاکستانی ہیں ۔

(جاری ہے)

بر طانوی ڈیلی اخبار نے اقوام متحدہ کے فراہم کرہ اعدادو شمار کا تجزیہ کرنے کے بعد اپنی رپورٹ میں بتایا کہ متحدہ عرب مارات کی کل آبادی میں سے 80 فیصد آبادی کی جائے پیدائش کوئی دوسرا غیرملک ہے تاہم زیادہ تر تارکین وطن معاشی عوامل کی بناء پر متحدہ عرب امارات میںمقیم ہیں جن میں سے 35 لاکھ کا تعلق بھارت سے، 935000 کا تعلق مصر اور 906000 کا تعلق پاکستان سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :