حکومت پہلاراؤنڈہارگئی،فیصلےمیں سجن جندال کاکردارہے،شیخ رشید

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 مئی 2017 16:32

حکومت پہلاراؤنڈہارگئی،فیصلےمیں سجن جندال کاکردارہے،شیخ رشید
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18مئی2017ء) : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ عالمی عدالت کے فیصلے میں سجن جندال کاکردارہے،کلبھوشن معاملے میں سجن جندال نے خوبصورتی سے کام انجام دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے عالمی عدالت کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کے معاملے پرحکومت پہلاراؤنڈہارگئی۔عالمی عدالت کے اس فیصلے میں سجن جندال کاکردارہے۔انہوں نے کہا کہ اب یہ سمجھ رہے ہیں کہ اب ٹرمپ سے ملاقات میں تھپکی ملے گی۔

متعلقہ عنوان :