شیخوپورہ،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے گندم خریداری مرکز مانانوالہ کا دورہ
جمعرات 18 مئی 2017 22:42
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ خادم اعلیٰ پنجاب نے کاشتکاروں کے لیے 100 فیصد میرٹ اور بہترین انتظامات کو اولین ترجیح دی ہے تا کہ کسانوں کو اپنی سال بھر کی محنت کی کمائی صاف اور شفاف طریقے سے میسر ہو ۔
انہوں نے اس موقع پر احسن انتظامات جیسے کاشتکاران کے لئے بیٹھنے کی سایہ دار مخصوص جگہ ، صاف اور ٹھنڈے پانی کی فراہمی، میڈیکل سہولیات اور دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا اور انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات کوبھی سراہا ۔ اس موقع پر انہوں نے کاشتکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے اور گندم کی خریداری کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کے متعلق آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کسانوںکو محنت کا پھل پوری قیمت کی صورت میں ادا کررہی ہے۔ کسان کی خوشحالی دراصل پاکستان کی خوشحالی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.