شاہد آفریدی نے نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے انگلش کلب ہیمپشائر سے معاہدہ کر لیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 مئی 2017 23:40

شاہد آفریدی نے نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے انگلش کلب ہیمپشائر سے معاہدہ ..
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18مئی2017ء) شاہد آفریدی نے نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے انگلش کلب ہیمپشائر سے معاہدہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بوم بوم کے چاہنے والوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی جلد ہی میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ شاہد آفریدی نے نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے انگلش کلب ہیمپشائر سے معاہدہ کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :