بالی وڈ اداکار عامر خان کاریمالاگوکے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 19 مئی 2017 11:53

بالی وڈ اداکار عامر خان کاریمالاگوکے انتقال پر اظہار افسوس
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار عامر خان نے اداکارہ ریمالاگو کے انتقال پر کہا کہ وہ بہت ذہین خاتون تھی اور انہیں ان کے بچھڑنے سے بہت افسوس ہو ا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان کا کہن اتھا کہ اداکارہ کی اچانک موت سے انہیں اور ان کے مداحوں کو بہت دھچکا لگا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی فلم ریما جی کے ساتھ ’’قیامت سے قیامت تک ‘‘ تھی۔

متعلقہ عنوان :