نیٹو کی طرف سے ترکی کی فضائی حدود کی حفاظت کے لیے اقدامات ناکافی ہیں ،ترک وزیرخارجہ

جمعہ 19 مئی 2017 12:35

نیٹو کی طرف سے ترکی کی فضائی حدود کی حفاظت کے لیے اقدامات ناکافی ہیں ..
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2017ء) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ نیٹو کی طرف سے ترکی کی فضائی حدود کی حفاظت کے لیے اقدامات ناکافی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں وزیر خارجہ مولود چاوش اولٴْو نے نیٹو کی طرف سے ترکی کی فضائی حدود کی حفاظت کے لیے اقدامات ناکافی ہیں۔ واضح رہے کہ نیٹو کے رکن ملک کے طور پر ترکی کے دیگر رکن ریاستوں خاص طور پر جرمنی سے تعلقات حالیہ مہینوں میں کافی کشیدہ ہو چکے ہیںنیٹو کا اجلاس اگلے ہفتے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :