سلمان خان ،شاہ رخ خان اوراکشے کمار سے بہت متاثر ہوں،سنیل شیٹھی

جمعہ 19 مئی 2017 13:16

سلمان خان ،شاہ رخ خان اوراکشے کمار سے بہت متاثر ہوں،سنیل شیٹھی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان ،شاہ رخ خان ،اکشے کمار ،اجے دیوگن اور عامر خان سے بہت متاثر ہیں ۔

(جاری ہے)

ان کا کہناتھا کہ وہ اپنے ہم عصر اداکاروں کی کامیابی پر بہت خوش ہیں ۔سنیل تین سال کے وقفے کے بعد اب فلم ’’ریلوڈیڈ ‘‘میں جلوہ گر ہوں گے ۔فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور جیکولین فرنینڈس شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :