ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر کا دورہ پونچھ ‘گرلز سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے‘ جلسہء عام سے خطاب کرینگے

جمعہ 19 مئی 2017 14:08

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2017ء) آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر پونچھ / سدھنوتی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ آج بروز ہفتہ 10 بجے صبح تراڑکھل میں ناڑی شہیداں کے مقام پر گرلز پرائمری سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس موقع پر جلسہء عام سے خطاب کرنے کے علاوہ عوامی وفود سے بھی مُلاقات کریں گے اور اُنکے مسائل کے حل کے لیئے احکامات دیں گے۔

متعلقہ عنوان :