آصف زرداری سے پارٹی کی ناراض رہنماء فردوس عاشق اعوان نے ملاقات
فردوس عاشق نےکرپشن کیسزمیں پارٹی کی حمایت نہ ملنےکی شکایات کیں،آصف زرداری کاپارٹی نہ چھوڑنےکامشورہ اورشکایات کاازالہ کرنےکی یقین دہانی،سابق وفاقی وزیرنےفیصلےپرغورکیلئےوقت مانگ لیا۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 مئی 2017 16:01
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق آصف زرداری نے فردوس عاشق اعوا ن کوپارٹی نہ چھوڑنے کامشورہ دیا۔انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ فردوس عاشق کی تمام شکایات کاازالہ کیاجائے گا۔آصف زرداری کی یقین دہانی پرسابق وفاقی وزیرفردوس عاشق اعوان نے پارٹی چھوڑنے کے فیصلے پرغورکیلئے وقت مانگ لیا۔اس موقعہ پرآصف زرداری اور فردوس عاشق کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.