وزیر پٹرولیم کا رمضان میں ایس ایس جی سی کی درآمد ی گیس بیچنے والی ماتحت کمپنیوں کی طرف سے ممکنہ طور پر کیے جانیوالے شارٹ فال کا نوٹس
چیئرمین ایل پی جی عرفان کھوکھر کا رمضان میں ایل پی جی بحران کا خدشہ ظاہر کرنے پر ایس ایس جی سی کے منیجنگ ڈائیریکٹر سے جواب طلب
جمعہ 19 مئی 2017 19:33
(جاری ہے)
عموماً ایل پی جی کی ڈیمانڈ3000سے 3500میٹرک ٹن فی ماہ رہتی ہے لیکن یہ ڈیمانڈ رمضان میں بڑھ کر 7000میٹرک ٹن فی ماہ ہو جائے گی۔
اس سرکاری کمپنی کی وجہ سے درآمدی گیس میں قلت پیدا ہونے سے ایل پی جی کی قیمت بڑھ جائے گی ۔ حکومت نے ماضی میں ایسی پالیسیاں اپنائی ہیں کہ آج گیس عام میسر ہے لیکن یہ کمپنی گیس کی مصنوعی قلت پیدا کر کے حکومت کے خلاف سازش کر کے بدنام کرنے کا سبب بن رہی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر پٹرولیم نے ایکشن لے لیا ہے اوروزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کے علاوہ دیگر حکومتی اداروں جیسے کہ ایف آئی اے، اوگرا اور نیب کو بھی اس معاملے کی اطلاع بذریعہ خط کر دی گئی ہے جس پر ان اداروں نے جلد از جلد ایکشن لینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ حکومت اور دیگر سرکاری ادارے سردیوں کی طرح پاکستان کی غریب عوام کو رمضان میں بھی سستی اور میعاری گیس کی بلا تعطل ترسیل جاری رکھنے میںاہم کردار ادا کرینگے۔انہوں نے وزیر اعظم سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کو بدنام کرنے والی اس طرح کے عناصر کو نہ روکا گیا تو رمضان میں لوگ سہری و افطاری سے محروم رہیں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.