عامر لیاقت کی جانب سے بول ٹی وی چینل کو بھی خیرآباد کہہ دینے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 مئی 2017 20:21

عامر لیاقت کی جانب سے بول ٹی وی چینل کو بھی خیرآباد کہہ دینے کی اطلاعات
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19مئی2017ء) عامر لیاقت کی جانب سے بول ٹی وی چینل کو بھی خیرآباد کہہ دینے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت کے حوالے سے کچھ افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق عامر لیاقت نے بول ٹی وی چینل کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عامر لیاقت ممکنہ طور پر چینل 24 کو جوائن کرنے والے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے تصدیق تاحال نہیں کی جا سکتی۔

متعلقہ عنوان :