سویڈن میں وکی لیکس کے بانی کے خلاف جنسی زیادتی کی تحقیقات ختم
برطانیہ کااسانج کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق وارنٹ ملنے کی تصدیق یاتردید سے انکار
ہفتہ 20 مئی 2017 12:51
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈش پراسکیوشن اتھارٹی یا دفتر استغاثہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ماریانے نٴْو نے ’’تفتیشی عمل روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سویڈن کے دفتر استغاثہ کی طرف سے آسانج کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ ختم کرنے کے اعلان کے بعد وکی لیکس کی طرف سے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا گیا ہے، برطانیہ نے اس بارے میں تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ آیا اٴْسے آسانج کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق وارنٹ ملے ہیں یا نہیں۔ توجہ کا مرکز اب برطانیہ ہے۔ادھر وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے فیصلے کو اہم پیشرفت قراردیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.