حکومت عالمی عدالت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس بہتر انداز میں لڑنے ناکام رہی ‘ راجہ پرویز اشرف
پنجاب میں پیپلزپارٹی کمزور نہیں ہوئی ،آئندہ عام انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرینگے‘ میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 20 مئی 2017 12:56
(جاری ہے)
احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادونے پاکستان میں دہشتگردی کی متعدد واردتیں کرانے کا اعتراف کیا، حکومت کو پوری تیاری کے ساتھ عالمی عدالت میں جانا چاہیے تھا ،حکومت عدالمی عدالت میں اپنا موقف بہتر انداز میںپیش کرنے میں ناکام رہی ۔
راجہ پرویز اشرف نے پنجاب میں پیپلز پارٹی کے کمزور ہونے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک پروپیگنڈہ ہے، ہم آئندہ انتخابات میں پنجاب سے بھرپور کامیابی حاصل کریں گے۔قبل ازیں عدالت میں پیپکومیں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت کے دوران راجہ پرویز اشرف کے وکلا نے تیاری کے لئے وقت مانگ لیا۔ جبکہ عدالت نے نیب کو دوبارہ جواب داخل کرانے کا حکم دیا۔ جس کے بعد کیس کی سماعت 10جون تک ملتوی کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.