تھر پارکر کے ذہین طلباء کی تعلیم کیلئے اینگرو پاور جن تھر لمٹیڈ اور پاکستان کیمیکل اینڈ انرجی سیکٹر سکلز ڈویلپمنٹ کمپنی کے معاہدہ پر دستخط

ہفتہ 20 مئی 2017 14:18

تھر پارکر کے ذہین طلباء کی تعلیم کیلئے اینگرو پاور جن تھر لمٹیڈ اور ..
اسلام آباد ۔ 20 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء) سندھ کے ضلع تھر پارکر کے ذہین اور قابل طلباء کی تین سالہ ایسوسی ایٹ انجینئز کی تعلیم کیلئے اینگرو پاور جن تھر لمٹیڈ (ای پی ٹی ایل) نے پاکستان کیمیکل اینڈ انرجی سیکٹر سکلز ڈویلپمنٹ کمپنی (پی سی ای ایس ایس ڈی سی) نے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد تھر کے انسانی وسائل کی صلاحیتوں سے استفادہ ہے ۔

(جاری ہے)

پروگرام کے تحت 30طلباء پر مشتمل نوجوان ایٹ انجینئز کی تین سالہ تعلیم فراہم کی جائے گی۔ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے رجسٹرڈ ادارہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :