22اگست کو پاکستان کے خلاف نعرے لگانے والوں کے ساتھ ہمیں شامل نہیں کیا جائے،فاروق ستار
پاکستان زندہ باد کہنے والوں پر مقدمات کے اندراج کا کوئی جواز نہیں ہے، ہمیں مقدمے میں زبردستی گھسیٹا گیا، کیس کو واپس لینا چاہیے،پریس کانفرنس
ہفتہ 20 مئی 2017 19:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ پاکستان زندہ باد کہنے والوں پر مقدمات کے اندراج کا کوئی جواز نہیں ہے ۔
ہمیں اس مقدمے میں زبردستی گھسیٹا گیا، اس کیس کو واپس لینا چاہیے۔ریاست اور حکومت سے کہا ہے کہ جن لوگوں نے پاکستان زندہ باد کہنے والوں پر مقدمہ نہیں بنتا۔ 22 اگست کو پاکستان کے خلاف نعرے لگانے والوں کے ساتھ ہمیں شامل نہیں کیا جائے۔ آج بھی بلاجواز چھاپے اور گرفتاریاں جاری ہیں، چوہدری نثار تنگ نظری کا مظاہرہ کررہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ عوام ریلی کو ریلا بناکر ثابت کردیں کہ حیدرآباد آج بھی ایم کیو ایم کاقلعہ ہے۔90 کی دھائی کے آخر میں حیدرآباد میں قتل عام کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔آئی جی اے ڈی خواجہ اچھے افسر ہیں امید ہے کہ وہ ازسرنو اور شفاف تحقیقات کریں گے۔اس موقع پر بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہایم کیو ایم نے ثابت کردیا کہ وہ غریبوں کی جماعت ہے۔ رئوف صدیقی جب الیکشن لڑرہے تھے تو ان پر بم حملہ بھی کیا گیا۔دھاندلی کے ثبوت محمود آباد کے غریب عوام نے ہمیں دیے تھے۔ رئوف صدیقی کو ہرانے کے لیے سب نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا مگر سب ناکام ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.