مچھ ،گاڑی سے نیچے گر کر نوجوان جاں بحق

ہفتہ 20 مئی 2017 19:10

مچھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2017ء) مچھ کے علاقے میں نوجوان گاڑی سے نیچے گر کر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مچھ کے علاقے آب گم کے مقام پر قومی شاہراہ پر چلتی گاڑی سے نیچے گر کر ایک شخص ہلاک ہوگیالیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت محمد رحیم کے نام سے ہوئی ہے جو ڈیرہ مراد جمالی کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :