کو ئٹہ، تیز رفتار گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 20 مئی 2017 19:33

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2017ء) بولان کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں محمد عظیم موقع پر ہلاک ہو گیا لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :