سوات، گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جابحق ،تین جانور ہلاک

ہفتہ 20 مئی 2017 23:23

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2017ء) منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جابحق ،تین جانور ہلاک تفصیلات کے مطابق منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں مکان پر آسمانی بجلی گرگئی جس کے نتیجہ میں ایک خاتون مسماة(ر) زوجہ بخت عالم جاںبحق جبکہ تین جانور ہلاک ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :