منشیات فروشی مقدمہ کی سماعت

ضلعی عدالت اسلام آباد نے نامزد ملزم کو 1ماہ 15دن قید کی سزا سنا دی

ہفتہ 20 مئی 2017 23:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2017ء) ضلعی عدالت اسلام آباد نے منشیات فروشی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو 1ماہ 15دن قید کی سزا سنا دی، منشیات فروشی کے مقدمہ کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے کی، سماعت کے دوران فاضل جج نے ملزم دانیال مسیح کے اقبال جرم کرنے پر اسے ایک ماہ 15دن قید کی سزا سنا دی، ملزم کے خلاف تھانہ آبپارہ پولیس نی500سے زائد گرام چرس برآمد کر کہ مقدمہ درج کر رکھا تھا۔ وقار/عدنان)

متعلقہ عنوان :