انصاف کی فوری اور بروقت فراہمی عدلیہ کی اولین اور سب سے اہم ذمہ داری ہے، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی
ہفتہ 20 مئی 2017 20:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عدلیہ کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوام کو سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے تمام تر صلاحیتوں کو استعمال کرے کیونکہ انصاف میں تاخیر سے انصاف کا حقیقی مقصد ختم ہوجاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے میں نظم وضبط رکھنے اور برائیوں وظلم وزیادتیوں کا خاتمہ صرف اور صرف فوری انصاف کی فراہمی میں پنہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیرالتواء کیسز کو نمٹانے کے ساتھ ساتھ ماتحت عدلیہ کے ججز کو اگر کوئی مسئلہ یا دقت درپیش ہے تو ان سمیت ہائی کورٹ کے جج صاحبان ودیگر اعلیٰ جوڈیشل آفیسران ان کی ہروقت رہنمائی کریںگے۔ انہوں نے کہا کہ ماتحت عدلیہ کے ججز کارکردگی کو مزید بہتر بنانے اور معاشرے سے ظلم وزیادتیوں کے خاتمے کے لئے انصاف کی فوری فراہمی کو اولین ترجیح دیں۔ اجلاس سے ہائی کورٹ کے جج صاحبان اور ماتحت عدلیہ کے ججز نے بھی خطاب کی اور زیرالتوا ء کیسز کے حوالے سے تفصیلات ودیگر امور بیان کئے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.