Live Updates

خود لوگوں کے قاتل ہیں وہ میری سیاست پر کیا بات کریں گے، پوری قوم کو معلوم ہے کہ ملک پر قابض کرپٹ مافیا کون ہیں عوام کو جلد قابضین سے چھٹکارا دلائیں گے

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گفتگو

ہفتہ 20 مئی 2017 21:40

خود لوگوں کے قاتل ہیں وہ میری سیاست پر کیا بات کریں گے، پوری قوم کو معلوم ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مئی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے رانا ثناء اللہ ہدف تنقید بناتے ہوئے کہاہے کہ جو خود لوگوں کے قاتل ہیں وہ میری سیاست پر کیا بات کریں گے،، پوری قوم کو معلوم ہے کہ ملک پر قابض کرپٹ مافیا کون ہیں عوام کو جلد قابضین سے چھٹکارا دلائیں گے۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ روز یہاں میڈیا سے مختصر بات چیت کر رہے تھے ۔

عمران خان کاکہناتھاکہ جو خود لوگوں کے قاتل ہیں وہ میری سیاست پر کیا بات کریں گے،، پوری قوم کو معلوم ہے کہ ملک پر قابض کرپٹ مافیا کون ہیں،: ملک میں اس وقت کرپٹ مافیا قابض ہے،عمران خان نے کہاکہ عوام کو جلد قابضین سے چھٹکارا دلائیں گے،انہوں نے کہاکہ 2018 کے انتخابات میں بلوچستان سمیت پورے ملک سے پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :