حکمرانوں نے ملک و قوم کو مسائل اور کرپشن کی جس دلدل میں پھنسا دیا، اس سے نکلنے کا واحد راستہ شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہیں ،سراج الحق
جماعت اسلامی تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن ریفارمز کے لیے ایک پیج پر لانے کی کوشش کر رہی ہے عوام کا اعتماد انتخابات پر سے اٹھتا جارہاہے اور موجودہ حکمرانوں نے عام آدمی کو سخت مایوس کیاہے ۔ جے آئی ٹی کے نتیجہ میں بھی کرپٹ لوگ احتساب سے بچ گئے توپھر عوام چوکوں اور چوراہوں میں لٹیروں کا احتساب کریں گے پنجاب کے وسائل ایک محدود علاقے میں خرچ کیے جارہے ہیں جس سے جنوبی پنجاب سمیت صوبے کے دیگر حصوں میں سخت مایوسی اور نفرت پائی جاتی ہے ،مخدوم احمد محمود کے ہمراہ منصورہ میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 20 مئی 2017 22:22
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.