ْلاہور ، پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی ہائی کورٹ میں رائو نڈ ٹیبل میٹنگ

تمام اضلاع کے سیشن ججز نے انتظامی اور عدالتی امور سے چیف جسٹس کو آگاہ کیا

ہفتہ 20 مئی 2017 22:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2017ء) پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی لاہور ہائی کورٹ میں راو ٴنڈ ٹیبل میٹنگ میں شرکت۔

(جاری ہے)

میٹنگ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے کی۔ میٹنگ میں پنجاب کے تمام اضلاع کے سیشن ججز نے اپنے اضلاع کے انتظامی اور عدالتی امور سے فاضل چیف جسٹس کو آگاہ کیا۔(معظم فخر)

متعلقہ عنوان :