فیصل آباد ‘چکن پاکس کے مزید 23 مریض سامنے آگئے‘ رواں سال مریضوں کی تعداد 1113 ہوگئی

اتوار 21 مئی 2017 12:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مئی2017ء) فیصل آباد میں چکن پاکس کے مزید 23 مریض سامنے آگئے‘ رواں سال ضلع میں چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد 1113 ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں چکن پاکس کے مزید 23مریض سامنے آگئے۔ جس کے بعد رواں سال ضلع میں چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد 1113 ہوگئی محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بیشتر مریض علاج کے بعد فارغ کردیئے گئے الائیڈ ہسپتال میں اس وقت چکن پاکس کے چار مریض زیر علاج ہیں۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :