میچ فکسنگ کے ناسور نے ہماری کرکٹ کو بٴْری طرح متاثر کیا ،ْ معین خان

کراچی میں ہونے والے رمضان کرکٹ فیسٹیول کو اس ناسور سے بچانے کی ضرورت ہے ،ْانٹرویو

اتوار 21 مئی 2017 12:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2017ء) سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے ناسور نے ہماری کرکٹ کو بٴْری طرح متاثر کیا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں معین خان نے کہا کہ میچ فکسنگ کی وجہ سے ہماری کرکٹ کو بٴْری طرح متاثر ہوئی ہے ،ْ اگر اس حوالے سے سخت اقدامات نہ کیے گئے تو سخت نقصانات ہوں گے ،ْانھوں نے کہا کہ کراچی میں ہونے والے رمضان کرکٹ فیسٹیول کو اس ناسور سے بچانے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :