ملالہ پردہشتگردی کانقلی حملہ ہوا،ڈرامہ کاحصہ بننےکیلئےمجھےبھی کہاگیا،ایم این اےمسرت
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 مئی 2017 13:54
(جاری ہے)
حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے یہ کہتے ہوئے قبول کی کہ ملالہ یوسفزئی مغربی مائنڈ سیٹ رکھنے والی لڑکی ہیں۔
جبکہ کالعدم ٹی ٹی پی کے ترجمان احسان اللہ احسان نے بھی ملالہ پرحملے کوتسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ملالہ نے بچیوں کی تعلیم کے حق میں آوازبلندکی۔اگروہ بچ گئیں توپھرحملہ کیاجائیگا۔دوسری رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی کاکہناہے کہ ملالہ پرحملہ منصوبہ بندی کے تحت کروایاگیا۔جوکہ دوسرے ایونٹس کی سیریزکاایک حصہ تھا۔انہوں نے مزیدکہاکہ ملالہ پرحملہ کرنیوالوں نے مجھے بھی اپروچ کیا۔لیکن میں نے اس ڈرامہ کاحصہ بننے سے انکارکردیاتھا۔مجھے ویسے بھی کسی دوسرے ملک میں پناہ لینے میں کوئی دلچسپی نہیں۔تاہم اب میرے اندرونی ضمیرنے اب مجھے رازافشاں کرنے پرمجبورکیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.