فکسنگ سکینڈل کی ایک اوراندرونی کہانی سامنے آگئی
فہد شبیر اتوار 21 مئی 2017 16:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں فکسنگ کی داستاں دوز بروز گہری ہوتی جا رہی ہے اور اب یوسف بکی اور خالد لطیف کی ملاقات کی کہانی سامنے آئی ہے جس میں یوسف بکی خالد لطیف کو آفر کرواتا ہے اور ساتھ میں کچھ گرپس دیتا ہے کہ اگر تم ہمارے ساتھ ہو تو یہ گرپس استعمال کرنا۔
خالد نے گرپس کو سگنل کے طورپراستعمال کرنا تھالیکن پلیئنگ الیون میں جگہ نہ ملنے سے ساراپلان چوپٹ ہوگیا،ذرائع کادعویٰ ہے یہ گرپس خالد کے کٹ بیگ سے برامد ہوئیں۔یاد رہے کہ خالد لطیف پی ایس ایل میں مبینہ سپاٹ فکسنگ کی وجہ سے پابندی کا شکار ہیں،اس ساری کہانی کے پیچھے ناصر جمشید کا کردار بہت مشکوک ہے اور پی سی بی اس بات کا بارہا اعلان کر چکا ہے کہ ناصر جمشید نے کھلاڑیوں کو بکی سے ملوایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.