وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا اینکر پرسن مبشر لقمان کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

اتوار 21 مئی 2017 18:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اینکر پرسن مبشر لقمان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔