عرب اسلامی امریکی کانفرنس ملت اسلامیہ کے مسائل کے حل کیلئے مثبت سمت قدم ہے ‘طاہر محموداشرفی
اگر ایران ، روس ، بھارت تعلقات پر اعتراض درست نہیں تو امریکہ عرب اسلامی ممالک کے تعلقات پر اعتراض کیوں کیا جا رہا ہے ‘گفتگو
اتوار 21 مئی 2017 18:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عرب اسلامی کانفرنس کا بنیادی مقصد ہی داعش جیسی تحریکوں کے بڑھتے ہوئے اقدامات کو روکنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اسلامی عسکری اتحاد ،عرب اسلامی امریکی کانفرنس اور عالمی اسلامی فکری اتحاد جیسے اقدامات دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف مستقبل میں بہتر نتائج دے سکیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی صحافیوں کو ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست کے باوجود ویزے نہ جاری کرنا سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین کے ساتھ واضح یکجہتی کا اظہار اور اصولی مؤقف کی ترجمانی ہے۔رہنمائوں نے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے شہر ریاض پر میزائل حملہ کی کوشش کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف مسلم امة اور عالمی دنیا کو فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.