تر بیلہ ڈیم میں پا نی کی آ مد میں اضا فے کے با عث سطح 1426.21فٹ ہو گئی

اتوار 21 مئی 2017 21:30

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2017ء) تر بیلہ ڈیم میں پا نی کی آ مد میں اضا فہ کے با عث سطح 1426.21فٹ ہو گئی ۔ بجلی کی پیداوار بڑ ھ کر 2398میگا وا ٹ تک پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق تر بیلا ڈیم میں پا نی کی آ مد میں اضا فہ کے با عث لیو ل بڑ ھ کر 1426.21فٹ ہو گیا ہے جبکہ ڈیم میں پا نی کی آ مد 134200اور اخرا ج 110000کیو سک ہے اسی طر ح تر بیلہ ڈیم کے تمام چو دہ پیداوا ری یو نٹ کا م کر رہے ہیں جن سے 2398میگاوا ٹ بجلی کی پیداوا ر ریکار ٖڈ کی گئی ہے ۔ تر بیلہ ڈیم کی پیداوا ری صلاحیت میں اضا فہ سے ملک بھر میں بجلی کے شا ٹ فا ل میں کمی آ ئے گی۔

متعلقہ عنوان :