ترقی کے دور میں عمران خان سی پیک کیخلاف دھرنے دے رہے تھے‘ عوام ترقی میں روڑے اٹکانے والوں کو مسترد کردیں‘ عمران خان نے تبدیلی کے نام پر عوام کو جھانسہ دیا‘ تحریک انصاف نے صوبے میں بلدیاتی نظام کا بیڑہ غرق کردیا‘ تحریک انصاف نے جھوٹ بولنے میں تمام حدیں پار کرلی ‘ عوام 2018 میں ترقی کے مخالفین کو ووٹ سے بھرپور جواب دیں‘ کرپشن کیخلاف نعرے لگانے والوں کے صوبے میں سکینڈلز کی بھرمار ہے‘ مسلم لیگ (ن) عوام سے کئے وعدے پورے کرے گی
وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا کوہاٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب
پیر 22 مئی 2017 13:56
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے قائدین نے دھرنوں کے ذریعے ترقی میں رکاوٹ ڈالی۔ محمد نواز شریف کی زندگی کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوہاٹ کے عوام کو ریلیف دینے کا وعدہ کررکھا ہے عوامی فلاح کے لئے علاقے میں بجلی اور گیس جیسی بنیادی سہولتیں فراہم کررہے ہیں۔
ترقی کی رہا میں روڑے اٹکانے والوں کو عوام سمترد کردیں۔ عوام 2018 میں ترقی کے مخالفین کو ووٹ کے ذریعے بھرپور جواب دیں۔ امیر مقام نے کہا کہ عمران خان نے تبدیلی کے نام پر عوام کو جھانسہ دیا ۔ تحریک انصاف نے صوبے میں بلدیاتی نظام کا بیڑہ غرق کردیا۔ تحریک انصاف نے جھوٹ بولنے میں تمام حدیں عبور کرلی ہیں۔ ترقی کے دور میں عمران خان سی پیک کے خلاف دھرنے دے رہے تھے۔ وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف واضح اور دو ٹوک وژن دیا۔ پاک فوج اور سکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کے خلاف موثر جنگ لڑی۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف نعرے لگانے والوں کے اپنے صوبے میں سکینڈلز کی بھرمار ہے مسلم لیگ (ن) عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.