عرب امریکا اسلامی کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کی قربانیوں کو بھول گئے
امریکی صدرنے روس،چین،بھارت آسٹریلیا میں دھماکوں کا ذکرکیا،پاکستان کا نام نہیں لیا،رپورٹ
پیر 22 مئی 2017 14:26
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شاہ فیصل کنونشن میں اپنے خطاب کے دوران امریکی صدر نے نائن الیون حملوں ،سین برینڈینو ،بوسٹن دھماکوں اور اورلینڈو قتل عام کے علاوہ روس چین بھارت اور آسٹریلیا میں ہونے والے دھماکوں پر اظہار افسوس تو کیا مگر پاکستان میں ہونے والے خونریزواقعات پر بات نہ کی۔
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ دوہزار تین سے جاری ہے جس میں اب تک سکیورٹی فورسز اور عام شہریوں سمیت ساٹھ ہزار سے زائد افراد پنی جانوں کی قربانی دے چکے ہیں مگرشاید ٹرمپ کیلئے یہ سب کچھ زیادہ اہمیت کا حامل نہ تھا۔اے پی ایس جیسے دردناک سانحات سہنے والے پاکستان نے اس جنگ میں بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے نذرانے دیئے وہاں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیمطابق ملک نے ایک سواٹھاسی ارب ڈالرز کا معاشی نقصان بھی برداشت کیا۔ پاکستان کی قربانیوں کادہشت گردی کے خلاف اس اہم اجتماع میں ذکر نہ ہونا یقیناً ایک افسوسناک امرہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.