کراچی، اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری اور میڈیا ہاؤسز پر حملے میں فاروق ستار نے سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی
یہ غداری کامقدمہ ہے،ہم غداری کے الزام کولیکر مرنا نہیں چاہتے ،فاروق ستار کی میڈیا سے گفتگو
پیر 22 مئی 2017 17:52
(جاری ہے)
اس موقع پر سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، ہم عدالتوں سے کبھی نہیں گھبرائے،ہم مسلسل قانونی مشاورت کررہے تھے، یہ غداری کامقدمہ ہے،ہم غداری کے الزام کولیکر مرنا نہیں چاہتے ۔
ہم عزت کی موت مرنا چاہتے ہیں،ہمیں اس مقدمے میں رکھنا تھا تو 22اگست کی رات کو نہ چھوڑتے ۔ان کا کہنا تھا کہ کسی کی حب الوطنی پر شک نہیں ہونا چاہیے،حکومت ان مقدمات پر نظر ثانی کرے، اگر ہم پر غداری کا الزام ہے تو یہ مائنس لندن کا فارمولا نہیں بلکہ مائنس ایم کیو ایم کا فارمولا ہے۔فاروق ستار نے کہا کہ کراچی اورسندھ کے شہری ہمارے ساتھ ہیں، تمام مقدمات سیاسی ہیں، ایم کیو ایم کے خلاف ان مقدمات کی آڑمیں میڈیاٹرائل ہوتا رہاہے،انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے کارکنان کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں ان پر وفاداری تبدیلی کرنے کے لئے دباؤڈالا جارہا ہے۔ہمارے جائز اور قانونی دفاتر ہمیں واپس نہیں دئے جارہے ہیں،ہمیں ہمارے دفاتر واپس ملنے چاہئیں۔واضح رہے کہ اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق کیس میں ڈاکٹر فاروق ستار اور ایم کیو ایم کے دیگر رہنماوں پرملک مخالف تقریر اور میڈیا ہاوسز پر حملے کا الزام ہے اور عدالت نی22اگست اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری میں 31سے زائد مقدمات میں نامزدمتحدہ قومی مومٹ پاکستان کے سربراہ و دیگررہنماؤں کو پیش نہ ہونے پر مفرور اور اشتہاری قرار دے رکھا ہے اور عدال کئی مرتبہ وارنٹ گرفتاری جاری کرچکی ہے۔جبکہ گزشتہ سماعت پرانسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سندھ رینجرزکوفاروق ستاراوردیگررہنمائوںکوگرفتارکرکے 31مئی کوپیش کرنے کاحکم دیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.