اسلام آباد سے برطانیہ جانے والے پی آئی اے کے طیارے سی21 کلو ہیروئن برآمد
انٹیلی جنس معلومات پر چیک کرنے پر ہیروئن خفیہ خانوں اور کیٹرنگ کیبن سے برآمد کی گئی ، ذرائع مشیر برائے ہوا بازی کا واقعے کی تحقیقات کا حکم ،ر 24 گھنٹوں میں ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ طلب
پیر 22 مئی 2017 18:29
(جاری ہے)
پرو ا ز کے ذریعے کئی اہم شخصیات نے بھی برطانیہ جانا تھا۔ ہیروئن برآمدگی کی وجہ سے یہ پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی۔
دوسری طرف وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب عباسی نے پی آئی اے کے طیارے سے ہیروئن برآمد ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے اس کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے اور 24 گھنٹوں میں ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پی آئی اے کے جہاز سے ہیروئن برآمد ہونے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر چند روز قبل پی آئی اے کے جہاز کے خفیہ خانوں سے مبینہ طور پر ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔ …(رانا+آ چ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.