لبرل سوچ رکھنے والے شدت پسند بن گئے ‘ ایسی سوچ کے خاتمے تک دہشت گردی ختم نہیں ہو گی‘ ملک دشمنوں سے آج بھی نبردآزما ہیں ‘ ہم سرخرو ہوں گے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی گفتگو

پیر 22 مئی 2017 18:29

لبرل سوچ رکھنے والے شدت پسند بن گئے ‘ ایسی سوچ کے خاتمے تک دہشت گردی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2017ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ لبرل سوچ رکھنے والے شدت پسند بن گئے ‘ ایسی سوچ کے خاتمے تک دہشت گردی ختم نہیں ہو گی‘ ملک دشمنوں سے آج بھی نبردآزما ہیں ‘ ہم سرخرو ہوں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ لبرل سوچ رکھنے والے شدت پسند بن گئے ہیں ‘ ایسی سوچ کے خاتمے تک دہشت گردی ختم نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمنوں سے آج بھی نبرد آزما ہیں جس میں ہم سرخرو ہوں گے۔ …(رانا)

متعلقہ عنوان :