2017کا حج انتظا ما ت کے حوالے سے مثا لی ثا بت ہو گا ،وفا قی سیکرٹری مذہبی امو ر
کرا چی کے حجا ج کرا م کیلئے رمضا ن کے بعد مختلف تر بیتی پرو گراما ت مر تب کئے گئے ہیں،ڈائریکٹر حج
پیر 22 مئی 2017 18:38
(جاری ہے)
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے حا جی کیمپ کرا چی کے دورے کے دورا ن کیا اور کیمپ میں کئے گئے انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا ڈائریکٹر حج سید امتیا ز علی شاہ نے حجا ج کرا م کی سہو لیا ت کے ضمن میں کئے جا نیوالے اقدا ما ت پر وفا قی سیکریٹری کو بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ حا جی کیمپ کرا چی اور اندرو ن سندھ کے اضلا ع میں حا جیو ں کی ٹریننگ کے لئے مختلف پروگرامات منعقد کئے جا رہے ہیں جبکہ کرا چی کے حجا ج کرا م کے لئے رمضا ن کے بعد تر بیتی پرو گرا ما ت مرتب کئے گئے ہیں ۔
سید امتیا ز علی شاہ نے وفا قی سیکریٹری مذہبی امو ر خا لد مسعود چو ہدری کی ذا تی دلچسپی سے حجا ج کرا م کو سہولیا ت فرا ہم کر نے کی کو ششو ں سرا ہتے ہو ئے کہا کہ حجا ج کرا م 2017کے حج انتظا ما ت سے مطمئن ہو نگے اور اس مذہبی فریضہ کو اسلا می اصولو ں کے مطا بق ادا کر سکیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.