حج ایک مذہبی فر یضہ ہے حجا ج کرا م کو بہتر سے بہتر سہو لیا ت پہنچا نے کے لئے ہر ممکن کو شش کی جا ر رہی ہے، خالد مسعود چوہدری

پیر 22 مئی 2017 20:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) وفا قی سیکریٹری مذہبی امو ر و بین المذا ہب ہم آہنگی خا لد مسعود چو ہدری نے کہا ہے کہ حج ایک مذہبی فر یضہ ہے حجا ج کرا م کو بہتر سے بہتر سہو لیا ت پہنچا نے کے لئے ہر ممکن کو شش کی جا ر رہی ہے انشا ئ اللہ یہ حج انتظا ما ت کے حوالے سے مثا لی حج ثا بت ہو گا۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے حا جی کیمپ کرا چی کے دورے کے دورا ن کیا اور کیمپ میں کئے گئے انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا ڈائریکٹر حج سید امتیا ز علی شاہ نے حجا ج کرا م کی سہو لیا ت کے ضمن میں کئے جا نیوالے اقدا ما ت پر وفا قی سیکریٹری کو بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ حا جی کیمپ کرا چی اور اندرو ن سندھ کے اضلا ع میں حا جیو ں کی ٹریننگ کے لئے مختلف پروگرامات منعقد کئے جا رہے ہیں جبکہ کرا چی کے حجا ج کرا م کے لئے رمضا ن کے بعد تر بیتی پرو گرا ما ت مرتب کئے گئے ہیں۔

سید امتیا ز علی شاہ نے وفا قی سیکریٹری مذہبی امو ر خا لد مسعود چو ہدری کی ذا تی دلچسپی سے حجا ج کرا م کو سہولیا ت فرا ہم کر نے کی کو ششو ں سرا ہتے ہو ئے کہا کہ حجا ج کرا م 2017کے حج انتظا ما ت سے مطمئن ہو نگے اور اس مذہبی فریضہ کو اسلا می اصولو ں کے مطا بق ادا کر سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :