کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج ملزم گرفتار

پیر 22 مئی 2017 20:25

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج ملزم گرفتار
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج ملزم گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق ایس ائی نے ملزم ضیا ء محمد ولد زر محمد قوم پٹھان سکنہ تحصیل و ضلع مردان جو کہ مکان ازان حاجی اقبال ولد محمد حسن قوم آرائیں سکنہ پنڈدادنخان کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتارکر کے مقدمہ در ج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :