وزیراعظم اپنی تین نسلوں کا جواب دے رہے ہیں ، عمران خان گزشتہ3سال کے حساب سے بھاگ رہے ہیں، مریم اورنگزیب
عدالت نے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے،جے آئی ٹی کے ساتھ وزیراعظم اور انکا پورا خاندان تعاون کر رہا ہے کچھ لوگوں کا کام صرف اداروں اور لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا ہے،میڈیاسے گفتگو
پیر 22 مئی 2017 23:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کا کام صرف اداروں اور لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا ہے۔
عمران خان نے جس طرح اداروں کی پگڑیاں اچھالی سب لوگوں نے دیکھا،اب لوگ عمران خان کی باتوں پر یقین نہیں کرتے اور نہ سنتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نہیں چاہتے کہ ملک کے ادارے مستحکم ہوں انہیں سی پیک،نوجوانوں کی ترقی اور ملک آگے بڑھتا اچھا نہیں لگتا،وہ اور انکے لوگ دشمن کی زبان بولتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا مقصد صرف جھوٹ اور الزام پر مبنی سیاست کرنا ہے۔عمران خان جھوٹ کی سیاست چھوڑیں اور کارکردگی کی سیاست کریں۔انہوں نے کہا ڈان لیکس کے معاملے پر پی ٹی آئی نے اداروں کے خلاف مہم چلائی۔پی ٹی آئی ملک کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتی۔انہوں نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی سے ہمیں امید ہے کہ وہ ملک کے قانون اور آئین کے مطابق اپنی کارروائی جاری رکھے گی جس طرح وہ ابھی کر رہی ہی۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.