کوئٹہ، گڈانی سمندر میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

پیر 22 مئی 2017 23:14

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) بلوچستان کے علاقے گڈانی سمندر میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز گڈانی بیچ میں بھوکاٹا کے مقام پر یک نامعلوم شخص سمند ر میں گر کر ڈوب گیا تھا جس کی لاش آج غوطہ خوروں نے پانی سے نکال دی جس کی شناخت تجمل حسین کے نام سے کی گئی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی گڈانی انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :