چمن ،پشتو نخوامیپ کے سوئی کاریز کلی ملا حیات خان میں ایک نیا یونٹ عمل میں لا یا گیا

پشتون عوام نے پاکستان کی دفاع کیلئے ہر وقت اپنے آواز اٹھایا ہے، شیر علی اچکزئی

پیر 22 مئی 2017 23:20

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) پشتو نخوامیپ کے علاقائی سیکرٹری شیرعلی اچکزئی صدارت میں سوئی کاریز کلی ملا حیات خان میں ایک نیا یونٹ عمل میں لا گیا یونٹ کے سابق سیکرٹری پشتونخوا میپ کے مرکزی کمیٹی کے ممبر حاجی ملا حیات خان مرحوم تھا ملا حیات خان کے وفات بعد جس کے جوان بیٹا مصطفے خان یونٹ کے سیکرٹری اور سینئر معاون عبدالواحد مقرر کیا گیا اس موقع پر بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں نے شرکت کی اور یونٹ کے موقع پر یونٹ سیکرٹری نے کہا کہ پشتو نخوامیپ کے مرکزی کمیٹی کے ممبر حاجی ملا حیات خان مرحوم نے پشتونخوامیپ میں لازاوال قربانی دیا اور اپنے وطن اور پشتون قوم کیلئے خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے نقشہ قدم پر اپنے پارٹی کی قیادت کیا تھا جب نیا یونٹ عمل میں لایا گیا اور اس موقع پر پشتونخوامیپ کے علاقائی سیکر ٹری شیر علی اچکزئی نے کہا کہ خان شہید عبدالصمد خان شہید کے نقشہ قدم پر ہر فورم پر اپنے آواز کو آٹھانا ہمارے حق ہے اور کہا کہ چمن پاک افغان باڈر پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان بار بار فلیگ میٹنگ بہ نتجہ ختم ہوا کب تک یہ باڈر بند رہیے گی اور چمن کے غیور پشتون عوام نے پاکستان کی دفاع کیلئے ہر وقت اپنے آواز اٹھایا ہے اور 1965 یہی غیور پشتون قوم نے پاکستان کے ساتھ دیا ہے چمن پاک افغان باڈر پر ہمارے چمن کے شہیریوں کا روز گار وابستہ ہے روزانہ کے بنیاد پر ہزاروں آفراد باڈر آتے جاتے ہیں یہ باڈر ہمارے عوام کیلئے کارخانہ اور پیکٹری کی طرح یہا پر ہمارے عوام کی کوئی ایسی روزکار معیاش نہیں پاکستان اور افغانستان بیھٹہ کر مسلہ کو حل کرے جنگ اور بد نہتی پر حل نہیں ہوجائنگی اور پاک افغان باڈرکے دونوں طرف ہزاروں آفراد رہائش پزیر ہے تو اس مسلہ کو حل ہونا چائے اور جن لوگوں نے نکل مکانی کیا ہے ان لوگوں کو خیمے وغیرہ نہیں ملا ہے اور جن لوگوں کو ملا ہے وہ بھی غیر معیاری اشیا تھے۔

متعلقہ عنوان :