حب ڈیم میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

پیر 22 مئی 2017 22:55

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2017ء) حب ڈیم میں ایک شخص ڈوب کر جانبحق ہو گیا متوفی کا تعلق حب سے بتا یا جا تا ہے ، تفصیلا ت کے مطا بق حب ڈیم میں 28سالہ شخص صدام ولد عبد الرزاق نا می شخص ڈوب کر جاںبحق ہو گیا ، پو لیس نے ضر وری کا رروائی کے بعد لا ش ورثا کے حوالے کر دی ، متوفی کا تعلق حب سے بتا یا جا تا ہے ۔

متعلقہ عنوان :