عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے سعودی شاہ سلمان اور ٹرمپ کی ملاقات کو مضحکہ خیز انداز میں پیش کردیا
پیر 22 مئی 2017 22:59
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’انسٹا گرام ‘‘پر ڈونلڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے جمائما خان نے سعودی فرمانروا کو فلم قرار دے دیا اور کہا کہ سچا بیرن کوہان کی نئی فلم دیکھ کر میں بہت زیادہ پر جوش ہوں ۔
جمائما خان کی یہ پوسٹ موضوع بحث بن گئی اور لوگوں نے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا ہے ۔واضح رہے کہ سچا بیرن کوہان ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیں جنہو ں نے 2012میں مشہور زمانہ فلم دی ڈکٹیٹرمیں کام کیا تھا ۔اس فلم میں سچا بیرن کوہان نے تیل سے مالامال ایک شمالی افریقن ملک وادیا کے ڈکٹیٹر جنرل الہ دین کا کردار ادا کیا تھا جسے بیک وقت انتہائی سنگدل اور احمق حکمران کے طور پر دکھا یا گیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.