باڑہ امن کمیٹی کی گاڑی پر ریمول کنٹرول ،دھماکے میں لیوی اہلکارسمیت امن کمیٹی کے 4رضا کار جاںبحق

پیر 22 مئی 2017 21:42

باڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2017ء) وادی تیراہ (درس )اکاخیل میںامنکمیٹی کی گاڑی پر ریمول کنٹرول دھماکہ لیوی اہلکارسمیت امن کمیٹی کے 4رضا کار جاں بحق گاڑی مکمل طور پر تباء دھماکہ کے بعد پاک آرمی کے دستے جاع وقوع پر پہنچ کر سرچ اپریشن شروع کردیا تاہم اب تک کس قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی ،خیبر ایجنسی تحصیل باڑہ کے دورافتاء علاقہ اکاخیل درس کے امن شریشتہ کے گاڑی پر ریمول کنٹرول دھماکہ ہوا جس میں لیوی اہلکارسمت امن شریشتہ کے 4رضاکار جان بحق ہوگئے ہیں،جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباء ہوگئے ہے،جان بحق افراد کے نام کمانڈرزروالی خان،نور خان،امیر نوار،تحمن خان اورلیوی اہلکار عبدالمنان ہیں،ذریع کے مطابق امن شریشتہ کے رضا کار گاڑی میں جارہے تھے اسی دوران روڈ کے کنارے نصب ریمول کنٹرول بم ا س پر ایک زور دار دھماکہ ہوا دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسزنے علاقے کو گھیراے لئے کر سرچ اپر یشن شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

اخری اطلاتات تک کس قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی۔

متعلقہ عنوان :