چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی مبشر لقمان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی

پیر 22 مئی 2017 22:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2017ء) پاکستان (ق) مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر صحافی مبشر لقمان کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :